فهرس الكتاب

الصفحة 4492 من 7563

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

باب: آیت(ولکل وجھۃ ھو مولیھا )کی تفسیر

4492 حدثنا محمد بن المثنى، حدثنا يحيى، عن سفيان، حدثني أبو إسحاق، قال سمعت البراء ـ رضى الله عنه ـ قال صلينا مع النبي صلى الله عليه وسلم نحو بيت المقدس ستة عشر ـ أو سبعة عشر ـ شهرا، ثم صرفه نحو القبلة‏.‏

ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا ، ان سے سفیان نے ، ان سے ابو اسحاق نے بیان کیا ، کہا کہ میں نے براءبن عازب رضی اللہ عنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سولہ یا سترہ مہینے تک بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی ۔ پھر اللہ تعالیٰ نے ہمیں کعبہ کی طر ف منہ کرنے کا حکم دیا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت