فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
3431 حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ بَنِي آدَمَ مَوْلُودٌ إِلَّا يَمَسُّهُ الشَّيْطَانُ حِينَ يُولَدُ فَيَسْتَهِلُّ صَارِخًا مِنْ مَسِّ الشَّيْطَانِ غَيْرَ مَرْيَمَ وَابْنِهَا ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنْ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
ہم سے الوالیمان نےبیان کیا، ہم کوشعیب نےخبر دی ، ان سے زہری نے بیان کیا،کہا کہ ابوہریرہ نےبیان کی کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سےسنا ،آپ نےفرمایا کہ ہر ایک بنی آدم جب پیدا ہوتاہے توپیدائش کےوقت شیطان اسے چھوتا ہے او ربچہ شیطان کےچھونے سےزور سےچیختا ہے۔سوائے مریم اور ان کےبیٹے عیسیٰ علیہما السلام کے۔ پھر ابوہریرہ نےبیان کیا کہ (اس کی وجہ مریم علیہاالسلام کےوالدہ کی یہ دعا ہےکہ اے اللہ !) میں اسے (مریم کو) اوراس کی اولاد کوشیطان رجیم سےتیری پناہ میں دیتی ہوں۔،،