فهرس الكتاب

الصفحة 1439 من 7563

کتاب: زکوٰۃ کے مسائل کا بیان

باب: عورت کا ثواب جب وہ اپنے شوہر کی چیز

1439 حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ، وَالأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، تَعْنِي إِذَا تَصَدَّقَتِ المَرْأَةُ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا

ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ' کہا کہ ہمیں شعبہ نے خبر دی ' کہا کہ ہم سے منصور بن معمر اور اعمش دونوں نے بیان کیا ' ان سے ابووائل نے ' ان سے مسروق نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے کہ جب کوئی عورت اپنے شوہر کے گھر ( کے مال ) سے صدقہ کرے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت