فهرس الكتاب

الصفحة 6984 من 7563

کتاب: خوابوں کی تعبیر کے بیان میں

باب : اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے

6984 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا قَتَادَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «الرُّؤْيَا الصَّادِقَةُ مِنَ اللَّهِ، وَالحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ»

ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا ' کہا ہم سے زبیر نے بیان کیا ' کہا ہم سے یحییٰ نے جو سعید کے بیٹے ہیں ' کہا کہ میں نے حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ سے سنا' کہا کہ میں نے ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا ( اچھے ) خواب اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں ۔

شیطان انسان کا بہر حال دشمن ہے وہ خواب میں بھی ڈرا تا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت