فهرس الكتاب

الصفحة 1540 من 7563

کتاب: حج کے مسائل کا بیان

باب: بالوں کو جما کر باندھنا

1540 حَدَّثَنَا أَصْبَغُ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهِلُّ مُلَبِّدًا

ہم سے اصبغ بن فرج نے بیان کیا، کا کہا کہ ہمیں عبدللہ بن وہب نے خبر دی، انہیں یونس نے، انہیں ابن شہاب نے، انہیں سالم نے اور ان سے ان کے والد نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تلبیدکی حالت میں لبیک کہتے سنا۔

یعنی کسی لیس دار‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎چیزگوندوغیرہ سےآپ نے بالوں کو اس طرح جمالیا تھاکہ احرام کی میں وہ پراگندہ ہونے پا‎ئیں اسی حالت میں آپ نے احرام باندھا تھا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت