فهرس الكتاب

الصفحة 3432 من 7563

کتاب: انبیاء ؑ کے بیان میں

باب : اللہ پاک کا سورۃ آل عمران میں فرمانا جب فرشتوں نے کہا اے مریم ! ۔

3432 حَدَّثَنِي أَحْمَدُ ابْنُ أَبِي رَجَاءٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ خَيْرُ نِسَائِهَا مَرْيَمُ ابْنَةُ عِمْرَانَ وَخَيْرُ نِسَائِهَا خَدِيجَةُ

مجھ سے احمد بن ابی رجاء نےبیان کیا، کہا ہم سےنضر نے بیان کیا،ان سےہشام نے، کہاکہ مجھے میرے والد نےخبردی ،کہا کہ میں نےعبدللہ بن جعفر سےسنا ،کہا میں نے حضرت علی سےسنا، آپ نے بیان کیاکہ میں نےرسول اللہ ﷺ سےسنا ،آنحضرت ﷺ فرمارہے تھے کہ مریم بنت عمران (اپنے زمانہ میں ) سب سے بہترین خاتون تھیں اور اس امت کی سب سے بہترین خاتون حضرت خدیجہ ہیں ( رضی اللہ عنہا) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت