5277 حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ جَمِيلَةَ، فَذَكَرَ الحَدِيثَ
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ، ان سے حماد بن یزید نے بیان کیا ، ان سے ایوب سختیانی نے ان سے عکرمہ نے یہی قصہ ( مرسلًا ) نقل کیا اور اس میں خاتون کا نام جمیلہ آیا ہے ۔