فهرس الكتاب

الصفحة 2616 من 7563

کتاب: ہبہ کے مسائل، فضیلت اور ترغیب کا بیان

باب : مشرکین کا ہدیہ قبول کرلینا

2616 وَقَالَ سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ: «إِنَّ أُكَيْدِرَ دُومَةَ أَهْدَى إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

سعد نے بیان کیا قتادہ سے اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے کہ دومہ ( تبوک کے قریب ایک مقام ) کے اکیدر ) نصرانی ) نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ہد یہ بھیجا تھا۔

جس کا ذکر اس حدیث میں ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت