فهرس الكتاب

الصفحة 2980 من 7563

کتاب: جہاد کا بیان

باب : سفر جہاد میں توشہ( خرچ وغیرہ )ساتھ رکھنا

2980 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: «كُنَّا نَتَزَوَّدُ لُحُومَ الأَضَاحِيِّ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى المَدِينَةِ»

ہم سے علی بن عبد اللہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم کو سفیان نے خبر دی ، ان سے عمرو نے بیان کیا ، کہا مجھ کو عطاءنے خبردی ، انہوں نے جابر بن عبد اللہ سے سنا آپ نے بیان کیا کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قربانی کا گوشت بطور توشہ مدینہ لے جایا کرتے تھے ( یہ لے جانا بطور توشہ ہوا کرتا تھا ، اس سے آپ کا مطلب ثابت ہوا )

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت