فهرس الكتاب

الصفحة 3341 من 7563

کتاب: انبیاء ؑ کے بیان میں

باب : سورۃ نوح میں اللہ کا یہ فرمانا

3341 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ نَصْرٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ «فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ» مِثْلَ قِرَاءَةِ العَامَّةِ

ہم سے نصر بن علی بن نصر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو ابواحمد نے خبردی ، انہیں سفیان نے انہیں ابواسحاق نے انہیں اسود بن یزید نے اور انہیں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( آیت ) فہل من مدکر مشہور قرات کے مطابق ( ادغام کے ساتھ ) تلاوت فرمائی تھی ۔

بعض نے مذکر ذال کے ساتھ پڑھا ہے۔ چونکہ اس روایت میں حضرت نوح علیہ السلام کا ذکر ہے اس لیے اس حدیث کو یہاں لایا گیا ہے۔ حضرت آدم علیہ السلام کے بعد حضرت نوح بہت عظیم رسول گزرے ہیں۔ قرآن مجید میں ان کا بیان کئی جگہ آیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت