فهرس الكتاب

الصفحة 3376 من 7563

کتاب: انبیاء ؑ کے بیان میں

باب

3376 حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَرَأَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: {فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ} [القمر: 15]

ہم سے محمود نے بیان کیا ' کہا ہم سے ابو احمد نے بیان کیا' ان سے سفیان نے بیان کیا' ان سے ابو اسحاق نے' ان سے اسود نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے " فھل من مدکر " پڑھا تھا ۔

یہ آیت سورۃ قمر میں حضرت لوط کے قصے میں وارد ہے۔ اس مناسبت سے اس حدیث کو اس باب میں بھی دکر کردیا ہے۔ جیسے پہلے بھی کئی با ر گزر چکی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت