فهرس الكتاب

الصفحة 3410 من 7563

کتاب: انبیاء ؑ کے بیان میں

باب : حضرت موسی علیہ السلام کی وفات اور ان کے بعد کے حالات کا بیان

3410 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حُصَيْنُ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا قَالَ عُرِضَتْ عَلَيَّ الْأُمَمُ وَرَأَيْتُ سَوَادًا كَثِيرًا سَدَّ الْأُفُقَ فَقِيلَ هَذَا مُوسَى فِي قَوْمِهِ

ہم سے مسدد نےبیان کیا،ہم سےخصین بن نمیر نے بیان کیا، ان سے حصین بن عبدالرحمن نے،ان سے سعید بن جبیر نے اوران ےس حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نےبیان کیاکہ ایک دن نبی کریم صلی للہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ میرے سامنے تمام امتیں لائی گئیں او ر میں نےدیکھا کہ ایک بہت بڑی جماعت آسمان کےکناروں پرچھائی ہوئی ہے۔پھر بتایا گیا کہ یہ اپنی قوم کے ساتھ حضرت موسیٰ علیہ السلام ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت