فهرس الكتاب

الصفحة 3422 من 7563

کتاب: انبیاء ؑ کے بیان میں

باب: اللہ پاک کا سورۃ ص میں فرمانا' ہمارے زوردار بندے داؤد کا ذکر کر' وہ خدا کی طرف رجوع ہونے والا تھا ۔

3422 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَيْسَ ص مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ وَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِيهَا

ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نےبیان کیا ، ہم سے وہب نےبیان کیا ، ان سے ایوب نےبیان کیا ،ان سے عکرمہ نے اوران سے حضرت عباس ابن عباص ؓ نےبیان کیا کہ سورۂ ص کا سجدہ ضروری نہیں ،لیکن میں نےنبی کریم ﷺ کواس سورۂ میں سجدہ کرتے دیکھا ہے۔

گوحدیث اس باب سےتعلق نہیں رکھتی مگر سورۂ ص میں حضرت داؤد کابیا ن ہےاور اس میں سجدہ بھی حضرت داؤد کی توبہ قبول ہونے کےشکریہ میں ہے،اس مناسبت سےاس اس کوبیان کردیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت