فهرس الكتاب

الصفحة 343 من 7563

کتاب: تیمم کے احکام و مسائل

باب: تیمم میں صرف منہ اور دونوں پہنچوں

343 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الحَكَمِ، عَنْ ذَرٍّ، عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ عَمَّارٌ: «فَضَرَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ الأَرْضَ، فَمَسَحَ وَجْهَهُ وَكَفَّيْهِ»

ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے غندر نے، کہا کہ ہم سے شعبہ نے حکم کے واسطے سے، انھوں نے ذر بن عبداللہ سے، انھوں نے ابن عبدالرحمن بن ابزیٰ سے، انھوں نے اپنے والد سے کہ عمار نے بیان کیا " پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھوں کو زمین پر مارا اور اس سے اپنے چہرے اور پہنچوں کا مسح کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت