کتاب کا نام: صحیح بخاری - مصنف: محمد بن اسماعیل البخاری - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2012ء الموافق ۱۴۳۳ھ - مترجم: حافظ عبدالستار حماد - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: انبیاء ؑ کے بیان میں
باب
3487 عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ فِي كُلِّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ يَوْمٌ يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَجَسَدَهُ
پس ہر مسلمان کوہفتے میں ایک دن (یعنی جمعہ کےدن ) تو اپنے جسم اورسر کودھولینا لازم ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.