فهرس الكتاب

الصفحة 3526 من 7563

کتاب: فضیلتوں کے بیان میں

باب: مسلمان یا غیر مسلم باپ دادوں پرنسبت کرنا

3526 وَقَالَ لَنَا قَبِيصَةُ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ [ص:185] : {وَأَنْذِرْ عَشِيرَتَكَ الأَقْرَبِينَ} [الشعراء: 214] ، جَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُوهُمْ قَبَائِلَ قَبَائِلَ

( حضرت امام بخاری رحمہ اللہ نے ) کہاکہ ہم سے قبیصہ نے بیان کیا ، انہیں سفیان نے خبردی ، انہیں حبیب بن ابی ثابت نے ، انہیں سعید بن جبیر نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ جب یہ آیت " اور آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرائیے " اتری تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے الگ الگ قبائل کو دعوت دی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت