فهرس الكتاب

الصفحة 3588 من 7563

کتاب: فضیلتوں کے بیان میں

باب: آنحضرت ﷺکےمعجزات یعنی نبوت کی نشانیوں کابیان

3588 (( وتجدون من خیر الناس اشدھم کراھیۃ لھذا الامر حتی یقع فیہ والناس معادن:خیارھم فی الجاھلیۃ خیارھم فی الاسلام ) )

اور تم حکومت کے لیے سب سے زیادہ بہتر شخص اسے پاو¿گے جو حکومت کرنے کو براجانے ( یعنی اس منصب کو خود کے لیے ناپسند کرے ) یہاں تک کہ وہ اس میں پھنس جائے ۔ لوگوں کی مثال کان کی سی ہے جو جاہلیت میں شریف تھے ، وہ اسلام لانے کے بعد بھی شریف ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت