فهرس الكتاب

الصفحة 3657 من 7563

کتاب: نبی کریمﷺ کے اصحاب کی فضیلت

باب: فرمان مبارک کہ اگر میں کسی کو جانی دوست بناتا۔۔۔

3657 حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ وَمُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ التَّبُوذَكِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ وَقَالَ لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلًا لَاتَّخَذْتُهُ خَلِيلًا وَلَكِنْ أُخُوَّةُ الْإِسْلَامِ أَفْضَلُ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ مِثْلَهُ

ہم سے معلٰی بن سعید اور موسٰی نے بیان کیا 'کہا کہ ہم سے وہیب نے بیان کیا' ان سے ابوب نے (یہی ورایت) کہ نبی کریم سلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میں کسی کو جانی دوست بنا سکتا تو ابو بکر کو بناتا۔ لیکن اسلام کا بھائی چارہ کیا کم ہے۔

ہم سے قتیبہ نے بیان کیا ، ان سے عبدالوہاب نے اور ان سے ایوب نے ایسی ہی حدیث بیان کی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت