فهرس الكتاب

الصفحة 3724 من 7563

کتاب: نبی کریمﷺ کے اصحاب کی فضیلت

باب: حضرت طلحہ ؓکا تذکرہ۔۔۔

3724 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ رَأَيْتُ يَدَ طَلْحَةَ الَّتِي وَقَى بِهَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ شَلَّتْ

ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہاہم سے خالد نے بیان کیا ، ان سے خالد بن ابی خالد نے ، ان سے قیس بن ابی حازم نے کہ میں نے حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کا وہ ہاتھ دیکھا ہے جس سے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ( جنگ احد میں ) حفاظت کی تھی وہ بالکل بیکار ہوچکا تھا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت