فهرس الكتاب

الصفحة 3726 من 7563

کتاب: نبی کریمﷺ کے اصحاب کی فضیلت

باب: حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ کے فضائل

3726 حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُنِي وَأَنَا ثُلُثُ الْإِسْلَامِ

ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہاشم بن ہاشم نے بیان کیا ، ان سے عامر بن سعد نے اور ان سے ان کے والد ( سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ) نے بیان کیا کہ مجھے خوب یاد ہے ۔ میں نے ایک زمانے میں مسلمانوں کا تیسرا حصہ اپنے تئیں دیکھا ۔ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے کہا اسلام کے تیسرے حصے سے یہ مراد ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صرف تین مسلمان تھے جن میںتیسرا مسلمان میں تھا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت