فهرس الكتاب

الصفحة 3736 من 7563

کتاب: نبی کریمﷺ کے اصحاب کی فضیلت

باب: حضرت اسامہ بن زید ؓکا بیان

3736 وَقَالَ نُعَيْمٌ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي مَوْلًى لِأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ الْحَجَّاجَ بْنَ أَيْمَنَ بْنِ أُمِّ أَيْمَنَ وَكَانَ أَيْمَنُ بْنُ أُمِّ أَيْمَنَ أَخَا أُسَامَةَ لِأُمِّهِ وَهُوَ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ فَرَآهُ ابْنُ عُمَرَ لَمْ يُتِمَّ رُكُوعَهُ وَلَا سُجُودَهُ فَقَالَ أَعِدْ

اور نعیم نے کہا ان سے ابن المبارک نے بیان کیا ، انہیں معمر نے خبر دی ، انہیں زہری نے ، انہیں اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کے ایک مولیٰ ( حرملہ ) نے خبردی کہ حجاج بن ایمن بن ام ایمن کو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے دیکھا ( نماز میں ) انہوں نے رکوع اور سجدہ پوری طرح نہیں ادا کیا ، ( ایمن ابن ام ایمن ، اسامہ رضی اللہ عنہ کی ماں کی طرف سے بھائی تھے ، ایمن رضی اللہ عنہ قبیلہ انصار کے ایک فرد تھے ) تو عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا کہ ( نماز ) دوبارہ پڑھ لوَ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت