فهرس الكتاب

الصفحة 3751 من 7563

کتاب: نبی کریمﷺ کے اصحاب کی فضیلت

باب: حضرت حسن اور حسین ؓ کے فضائل

3751 حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ وَصَدَقَةُ قَالَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ وَاقِدِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ ارْقُبُوا مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَهْلِ بَيْتِهِ

مجھ سے یحییٰ بن معین اور صدقہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہمیںمحمد بن جعفر نے خبردی ، انہیں شعبہ نے ، انہیں واقد بن محمد نے ، انہیں ان کے والد نے اور ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( کی خوشنودی ) آپ کے اہل بیت کے ساتھ ( محبت وخدمت کے ذریعہ ) تلاش کرو ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت