فهرس الكتاب

الصفحة 3839 من 7563

کتاب: انصار کے مناقب

باب: جاہلیت کے زمانے کا بیان

3839 حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي أُسَامَةَ: حَدَّثَكُمْ يَحْيَى بْنُ المُهَلَّبِ، حَدَّثَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ: {وَكَأْسًا دِهَاقًا} [النبأ: 34] قَالَ: «مَلْأَى مُتَتَابِعَةً»

مجھ سے اسحاق بن ابراہیم نے بیان کیا ، کہا کہ میں نے ابواسامہ سے پوچھا ، کیاتم لوگوں سے یحییٰ بن مہلب نے یہ حدیث بیان کی تھی کہ ان سے حصین نے بیا ن کیا ، ان سے عکرمہ نے ( قرآن مجید کی آیت میں ) کے متعلق فرمایا کہ اس کے ( معنی ٰ ہیں ) بھرا ہوا پیالہ جس کا مسلسل دور چلے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت