فهرس الكتاب

الصفحة 3947 من 7563

کتاب: انصار کے مناقب

حضرت سلمان فارسی ؓ کے ایمان لانے کا واقعہ

3947 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَوْفٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ سَلْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ أَنَا مِنْ رَامَ هُرْمُزَ

ہم سے محمد بن یوسف بیکندی نے بیان کیا کہا ہم سے ابن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے عوف اعرابی نے ، ان سے ابو عثمان نہدی نے بیان کیا ، کہا میں نے حضرت سلمان فارسی سے سنا ، وہ بیان کرتے تھے کہ میں رام ہرمز ( فارس میں ایک مقام ہے ) کا رہنے والا ہوں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت