فهرس الكتاب

الصفحة 3969 من 7563

کتاب: غزوات کے بیان میں

باب:( بدر کے دن )ابوجہل کا قتل ہونا

3969 حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو هَاشِمٍ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ يُقْسِمُ قَسَمًا إِنَّ هَذِهِ الْآيَةَ هَذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ نَزَلَتْ فِي الَّذِينَ بَرَزُوا يَوْمَ بَدْرٍ حَمْزَةَ وَعَلِيٍّ وَعُبَيْدَةَ بْنِ الْحَارِثِ وَعُتْبَةَ وَشَيْبَةَ ابْنَيْ رَبِيعَةَ وَالْوَلِيدِ بْنِ عُتْبَةَ

ہم سے یعقوب بن ابراہیم نے بیان کیا ، ہم سے ہشیم نے بیان کیا ، ہم کو ابو ہاشم نے خبر دی ، انہیں ابو مجلز نے ، انہیں قیس نے ، انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے سنا ، وہ قسمیہ کہتے تھے کہ یہ آیت ھذان خصمٰن اختصموا فی ربھم ( الحج: ) ان کے بارے میں اتری جو بدر کی لڑائی میں مقابلے کے لیے نکلے تھے یعنی حمزہ ، علی اور عبیدہ بن حارث رضی اللہ عنہم مسلمانوں کی طرف سے اور عتبہ ، شیبہ ربیعہ کے بیٹے اور ولید بن عتبہ کافروں کی طرف سے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت