فهرس الكتاب

الصفحة 4006 من 7563

کتاب: غزوات کے بیان میں

باب

4006 حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ سَمِعَ أَبَا مَسْعُودٍ الْبَدْرِيَّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَفَقَةُ الرَّجُلِ عَلَى أَهْلِهِ صَدَقَةٌ

ہم سے مسلم بن ابراہیم قصاب نے بیان کیا ، کہاہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے عدی بن ابان نے ، ان سے عبد اللہ بن یزید انصاری نے ، انہوں نے ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ عقبہ بن عمرو انصاری سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، انسان کا اپنے بال بچوں پر خرچ کرنا بھی باعث ثواب ہے ۔

روایت میں حضرت ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ کا ذکرہے۔ حدیث اور باب میں یہی مطابقت ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت