فهرس الكتاب

الصفحة 4014 من 7563

کتاب: غزوات کے بیان میں

باب

4014 حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ اللَّيْثِيَّ قَالَ رَأَيْتُ رِفَاعَةَ بْنَ رَافِعٍ الْأَنْصَارِيَّ وَكَانَ شَهِدَ بَدْرًا

ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے حصین بن عبد الر حمن نے ، انہوں نے عبداللہ بن شداد بن ہاد لیثی سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت رفاعہ بن رافع انصاری رضی اللہ عنہ کو دیکھا ہے ۔ وہ بدر کی لڑائی میں شریک ہوئے تھے ۔

یہ ایک حدیث کا ٹکڑا ہے جس کو اسماعیل نے پورا نکالا ہے ۔ اس میں یوں ہے کہ رفاعہ نے نماز شروع کرتے وقت اللہ اکبر کہا ۔ دوسرے طریق میں یوں ہے اللہ اکبر کبیرًا کہا ۔ امام بخاری نے پوری حدیث اس لیے بیان نہیں کی کہ وہ اس باب سے غیر متعلق ہے ۔ دوسرے موقوف ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت