فهرس الكتاب

الصفحة 4144 من 7563

کتاب: غزوات کے بیان میں

باب: واقعہ افک کا بیان

4144 حَدَّثَنِي يَحْيَى حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا كَانَتْ تَقْرَأُ إِذْ تَلِقُونَهُ بِأَلْسِنَتِكُمْ وَتَقُولُ الْوَلْقُ الْكَذِبُ قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ وَكَانَتْ أَعْلَمَ مِنْ غَيْرِهَا بِذَلِكَ لِأَنَّهُ نَزَلَ فِيهَا

مجھ سے یحییٰ بن جعفر نے بیان کیا ' کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا ' ان سے نافع بن عمر نے ' ان سے ابن ابی ملیکہ نے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا ( سورہ نور کی آیت میں ) قراءت تلقونہ بالسنتکم کرتی تھیں اور ( اس کی تفسیر میں ) فرماتی تھیں کہ " الولق " جھوٹ کے معنی میں ہے ۔ ابن ابی ملیکہ نے بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاان آیتوں کو اوروں سے زیادہ جانتی تھیں کیونکہ وہ خاص ان ہی کے باب میں اتری تھیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت