فهرس الكتاب

الصفحة 4217 من 7563

کتاب: غزوات کے بیان میں

باب: غزوئہ خیبر کا بیان

4217 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ

ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا ' کہا ہم کو عبد اللہ بن مبارک نے خبر دی ' ان سے عبید اللہ بن عمر نے بیان کیا ' ان سے نافع نے اور ان سے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوئہ خیبر کے موقع پر پالتو گدھے کا گوشت کھانے کی ممانعت کی تھی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت