فهرس الكتاب

الصفحة 4223 من 7563

کتاب: غزوات کے بیان میں

باب: غزوئہ خیبر کا بیان

4223 حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، سَمِعْتُ البَرَاءَ، وَابْنَ أَبِي أَوْفَى، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، يُحَدِّثَانِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: يَوْمَ خَيْبَرَ وَقَدْ نَصَبُوا القُدُورَ: «أَكْفِئُوا القُدُورَ»

مجھ سے اسحاق نے بیان کیا ' کہا ہم سے عبدالصمد نے بیان کیا ' کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ' ان سے عدی بن ثابت نے بیان کیا ' انہوں نے براءبن عازب اور عبد اللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہم سے سنا ۔ یہ حضرات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے تھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوئہ خیبر کے موقع پر فرمایا تھا کہ ہانڈیوں کا گوشت پھینک دو ' اس وقت ہانڈیاں چولہے پر رکھی جا چکی تھیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت