فهرس الكتاب

الصفحة 4278 من 7563

کتاب: غزوات کے بیان میں

باب: غزوئہ فتح مکہ کا بیان جو رمضان سنہ ۸ھ میں ہوا تھا

4278 وَقَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الفَتْحِ، وَقَالَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ: عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

اور عبد الرزاق نے کہا ہم کو معمر نے خبر دی ' انہیں ایوب نے ' انہیں عکرمہ نے اور انہیں ابن عباس رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا ۔ اور حماد نے ایوب سے روایت کیا ' انہوں نے عکرمہ سے ' انہوں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا ۔

مشہور روایتوں میں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم غزوئہ حنین کے لیے شوال میں فتح مکہ کے بعد تشریف لے گئے تھے ۔ اس روایت میں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان ہی میں غزوئہ حنین کا سفر کیا تھا ۔ سو تطبیق یہ ہے کہ سفر مبارک رمضان میں شروع ہوا ۔ شوال میں اس کی تکمیل ہوئی ۔ غزوئہ حنین کا وقوع شوال ہی میں صحیح ہے۔ ( قسطلانی )

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت