فهرس الكتاب

الصفحة 4309 من 7563

کتاب: غزوات کے بیان میں

باب

4309 حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُهَاجِرَ إِلَى الشَّأْمِ، قَالَ: «لاَ هِجْرَةَ، وَلَكِنْ جِهَادٌ، فَانْطَلِقْ فَاعْرِضْ نَفْسَكَ، فَإِنْ وَجَدْتَ شَيْئًا وَإِلَّا رَجَعْتَ»

مجھ سے محمد بن بشار نے بیان کیا ، کہاہم سے غندر نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے ابو بشر نے اور ان سے مجاہد نے کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ میرا ارادہ ہے کہ میں ملک شام کو ہجرت کر جاؤں ۔ فرمایا ، اب ہجرت باقی نہیں رہی ، جہاد ہی باقی رہ گیا ہے ۔ اس لیے جاؤ اور خود کو پیش کرو ۔ اگر تم نے کچھ پالیا تو بہتر ورنہ واپس آ جانا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت