فهرس الكتاب

الصفحة 4377 من 7563

کتاب: غزوات کے بیان میں

باب: وفد بنو حنیفہ اور ثمامہ بن اثال کے واقعات کابیان

4377 وَسَمِعْتُ أَبَا رَجَاءٍ يَقُولُ: «كُنْتُ يَوْمَ بُعِثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُلاَمًا أَرْعَى الإِبِلَ عَلَى أَهْلِي، فَلَمَّا سَمِعْنَا بِخُرُوجِهِ فَرَرْنَا إِلَى النَّارِ، إِلَى مُسَيْلِمَةَ الكَذَّابِ»

اور میں نے ابو رجاء سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے تو میں ابھی کم عمر تھا اور اپنے گھر کے اونٹ چرایا کرتا تھا پھر جب ہم نے آ پ کی فتح ( مکہ کی خبر سنی ) تو ہم آپ کو چھوڑ کر دوزخ میں چلے گئے ، یعنی مسیلمہ کذاب کے تابعدار بن گئے ۔

حضرت ابورجاءپہلے مسیلمہ کذاب کے تابعدار بن گئے تھے پھر اللہ نے ان کو اسلام کی توفیق دی ، مگر انہوں نے آنحضر ت صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت