فهرس الكتاب

الصفحة 4422 من 7563

کتاب: غزوات کے بیان میں

باب

4422 حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَى عَنْ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ قَالَ أَقْبَلْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَزْوَةِ تَبُوكَ حَتَّى إِذَا أَشْرَفْنَا عَلَى الْمَدِينَةِ قَالَ هَذِهِ طَابَةُ وَهَذَا أُحُدٌ جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ

ہم سے خالد بن مخلد نے بیان کیا ، کہاہم سے سلیمان بن بلال نے بیان کیا ، کہاکہ مجھ سے عمرو بن یحییٰ نے بیان کیا ، ان سے عباس بن سہل بن سعد نے اور ان سے حضرت ابو حمید رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم غزوئہ تبوک سے واپس آرہے تھے ۔ جب آپ مدینہ کے قریب پہنچے تو ( مدینہ کی طرف اشارہ کرکے ) فرمایا کہ یہ " طابہ " ہے اور یہ احد پہاڑ ہے ، یہ ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت