فهرس الكتاب

الصفحة 4490 من 7563

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

باب: آیت(قد نریٰ تقلب وجھک فی السماء)الخ کی تفسیر

4490 حدثنا خالد بن مخلد، حدثنا سليمان، حدثني عبد الله بن دينار، عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ بينما الناس في الصبح بقباء جاءهم رجل فقال إن رسول الله صلى الله عليه وسلم قد أنزل عليه الليلة قرآن، وأمر أن يستقبل الكعبة ألا فاستقبلوها‏.‏ وكان وجه الناس إلى الشأم فاستداروا بوجوههم إلى الكعبة‏.

ہم سے خالد بن مخلد نے بیان کیا ، کہا ہم سے سلیمان نے بیان کیا ، کہا مجھ سے عبد اللہ بن دینار نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ لوگ مسجد قباء میں صبح کی نماز پڑھ رہے تھے کہ ایک صاحب وہاں آئے اور کہا کہ رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن نازل ہوا ہے کہ ( نماز میں ) کعبہ کی طرف منہ کریں ، پس آپ لوگ بھی اب کعبہ کی طرف رخ کر لیں ۔ راوی نے بیان کیا کہ لوگوں کا منہ اس وقت شام ( بیت المقدس ) کی طرف تھا ، اسی وقت لوگ کعبہ کی طرف پھرگئے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت