4499 حدثنا محمد بن عبد الله الأنصاري، حدثنا حميد، أن أنسا، حدثهم عن النبي صلى الله عليه وسلم قال كتاب الله القصاص .
ہم سے محمد بن عبد اللہ انصاری نے بیان کیا ، کہاہم سے حمیدی نے بیان کیا ، ان سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا ، کتاب اللہ کا حکم قصاص کا ہے ۔