فهرس الكتاب

الصفحة 4502 من 7563

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

باب: آیت(( یٰایھا الذین اٰٰمنوا کتب علیکم الصیام ))کی تفسیر

4502 حدثنا عبد الله بن محمد، حدثنا ابن عيينة، عن الزهري، عن عروة، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ كان عاشوراء يصام قبل رمضان، فلما نزل رمضان قال ‏ ‏ من شاء صام، ومن شاء أفطر ‏ ‏‏.

ہم سے عبد اللہ بن محمد نے بیان کیا ، کہاہم سے ابن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے زہری نے ، ان سے عروہ نے اور ان سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ عاشوراء کا روزہ رمضان کے روزوں کے حکم سے پہلے رکھا جاتا تھا ۔ پھر جب رمضان کے روزوں کا حکم نازل ہوا تو آپ ( ا ) نے فرمایا کہ جس کا جی چاہے عاشوراءکا روزہ رکھے اور جس کا جی چاہے نہ رکھے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت