فهرس الكتاب

الصفحة 4555 من 7563

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

باب: آیت ( لن تنالوا البر حتٰی تنفقوا مما تحبون ) کی تفسیر

4555 حدثنا محمد بن عبد الله الأنصاري، قال حدثني أبي، عن ثمامة، عن أنس ـ رضى الله عنه ـ قال فجعلها لحسان وأبي، وأنا أقرب إليه، ولم يجعل لي منها شيئا‏.‏

ہم سے محمد بن عبد اللہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے انصاری نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے میرے والد نے بیان کیا ، ان سے ثمامہ نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ پھر حضرت ابو طلحہ نے وہ باغ حسان اور ابی رضی اللہ عنہما کو دے دیا تھا ۔ میں ان دونوں سے ان کازیادہ قریبی تھا لیکن مجھے نہیں دیا ۔

اس کی وجہ یہ تھی کہ ا نس رضی اللہ عنہ کی ماں ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں، ابو طلحہ رضی اللہ عنہ انس رضی اللہ عنہ کو اپنے بےٹے کی طرح رکھتے تھے اور غیر نہیں سمجھتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت