فهرس الكتاب

الصفحة 4562 من 7563

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

باب: آیت ( امنۃ نعاسا ) کی تفسیر

4562 حدثنا إسحاق بن إبراهيم بن عبد الرحمن أبو يعقوب، حدثنا حسين بن محمد، حدثنا شيبان، عن قتادة، حدثنا أنس، أن أبا طلحة، قال غشينا النعاس ونحن في مصافنا يوم أحد ـ قال ـ فجعل سيفي يسقط من يدي وآخذه، ويسقط وآخذه‏.‏

ہم سے اسحاق بن ابراہیم بن عبدالرحمن ابو یعقوب بغدادی نے بیان کیا ، کہا ہم سے حسین بن محمد نے بیان کیا ، ان سے شیبان نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے کہا ، احد کی لڑائی میں جب ہم صف باندھے کھڑے تھے تو ہم پر غنودگی طاری ہو گئی تھی ۔ ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیاکہ کیفیت یہ ہو گئی تھی کہ نیند سے میری تلوار ہاتھ سے بار بار گرتی اور میں اسے اٹھاتا ۔

غنودگی سے کسل دور ہو کر جسم میں تازگی آجاتی ہے۔ جنگ احد میں یہی ہوا جس کا ذکر روایت ہذا میں کیا گیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت