فهرس الكتاب

الصفحة 4576 من 7563

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

باب: آیت ( واذا حضر القسمۃ اولوا القربٰی ) کی تفسیر

4576 حدثنا أحمد بن حميد، أخبرنا عبيد الله الأشجعي، عن سفيان، عن الشيباني، عن عكرمة، عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ ‏ {‏وإذا حضر القسمة أولو القربى واليتامى والمساكين‏} ‏ قال هي محكمة وليست بمنسوخة‏.‏ تابعه سعيد عن ابن عباس‏.‏

ہم سے احمد بن حمید نے بیان کیا ، ہم کو عبید اللہ اشجعی نے خبر دی ، انہیں سفیان ثوری نے ، انہیں ابو اسحاق شیبانی نے ، انہیں عکرمہ نے اور ان سے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے آیت " اور جب تقسیم کے وقت عزیز واقارب اور یتیم اور مسکین موجود ہوں " کے متعلق فرمایا کہ یہ محکم ہے ، منسوخ نہیں ہے ۔ عکرمہ کے ساتھ اس حدیث کو سعید بن جبیر نے بھی عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت