فهرس الكتاب

الصفحة 4813 من 7563

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

باب: آیت (( ونفخ فی الصور فصعق من فی السموات ) )کی تفسیر

4813 حَدَّثَنِي الْحَسَنُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ خَلِيلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ عَنْ زَكَرِيَّاءَ بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنِّي أَوَّلُ مَنْ يَرْفَعُ رَأْسَهُ بَعْدَ النَّفْخَةِ الْآخِرَةِ فَإِذَا أَنَا بِمُوسَى مُتَعَلِّقٌ بِالْعَرْشِ فَلَا أَدْرِي أَكَذَلِكَ كَانَ أَمْ بَعْدَ النَّفْخَةِ

مجھ سے حسن نے بیان کیا ، کہا ہم سے اسماعیل بن خلیل نے بیان کیا ، کہا ہم کو عبدالرحیم نے خبر دی ، انہیں زکریا بن ابی زائدہ نے ، انہیں عامر نے اور ان سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، آخری مرتبہ صور پھونکے جانے کے بعد سب سے پہلے اپنا سراٹھانے والا میں ہوں گا لیکن اس وقت میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کو دیکھوں گا کہ عرش کے ساتھ لپٹے ہوئے ہیں ، اب مجھے نہیںمعلوم کہ وہ پہلے ہی سے اسی طرح تھے یا دوسرے صور کے بعد ( مجھ سے پہلے ) اٹھ کر عرش الٰہی کو تھام لیں گے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت