فهرس الكتاب

الصفحة 4820 من 7563

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

باب: 44سورۃ الدخان کی تفسیر آیت یوم تاتی السماءبدخان مبین کی تفسیر

4820 حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ مَضَى خَمْسٌ الدُّخَانُ وَالرُّومُ وَالْقَمَرُ وَالْبَطْشَةُ وَاللِّزَامُ

ہم سے عبدان نے بیان کیا ، ان سے ابو حمزہ نے ، ان سے اعمش نے ، ان سے مسلم نے ، ان سے مسروق نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہ ( قیامت کی ) پانچ علامتیں گزر چکی ہیں " الدخان " ( دھواں ) الروم ( غلبہ روم ) القمر ( چاند کا ٹکڑے ہونا ) البطشۃ ( پکڑ ) اور اللزام ( ہلاکت اور قید )

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت