فهرس الكتاب

الصفحة 4825 من 7563

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

باب: آیت (( یوم نبطش البطشۃ الکبریٰ ) )کی تفسیر

4825 حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ خَمْسٌ قَدْ مَضَيْنَ اللِّزَامُ وَالرُّومُ وَالْبَطْشَةُ وَالْقَمَرُ وَالدُّخَانُ

ہم سے یحییٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا ، ان سے اعمش نے ، ان سے مسلم نے ، ان سے مسروق نے اور ان سے عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ پانچ ( قرآن مجید کی پیشین گوئیاں ) گزر چکی ہیں " لزاما " ( بدر کی لڑائی کی ہلاکت ) الروم ( غلبہ روم ) البطشۃ ( سخت پکڑ ) القمر ( چاند کے ٹکڑے ہونا ) اور الدخان دھواں ، شدت فاقہ کی وجہ سے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت