فهرس الكتاب

الصفحة 4852 من 7563

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

باب: 50 سورۃ ق کی تفسیر آیت (( وتقول ھل من مزید ) )کی تفسیر

4852 حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَمَرَهُ أَنْ يُسَبِّحَ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ كُلِّهَا يَعْنِي قَوْلَهُ وَإِدْبَارَ السُّجُودِ

ہم سے آدم نے بیان کیا ، کہا ہم سے ورقہ نے بیان کیا ، ان سے ابن ابی نجیح نے ، ان سے مجاہد نے بیان کیا ، کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے انہیں تمام نمازوں کے بعد تسبیح پڑھنے کا حکم دیا تھا ۔ آپ کا مقصد اللہ تعالیٰ کا ارشاد " وادبار السجود " کی تشریح کرنا تھا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت