فهرس الكتاب

الصفحة 4957 من 7563

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

باب: آیت (( اقراوربک الاکرم ) )کی تفسیر

4957 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ سَمِعْتُ عُرْوَةَ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَرَجَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى خَدِيجَةَ فَقَالَ زَمِّلُونِي زَمِّلُونِي فَذَكَرَ الْحَدِيثَ

ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا اوران سے عقیل نے ، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا ، انہوں نے عروہ سے سنا ، ان سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم خدیجہ رضی اللہ عنہا کے پاس واپس تشریف لائے اور فرمایا کہ مجھے چادر اڑھا دو مجھے چادر اڑھا دو ۔ پھر آپ نے سارا واقعہ بیان فرمایا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت