فهرس الكتاب

الصفحة 5139 من 7563

کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان

باب: اگر بیٹی کا نکاح جبرًا کر دیا تو یہ۔۔۔

5139 حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا يَحْيَى أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ وَمُجَمِّعَ بْنَ يَزِيدَ حَدَّثَاهُ أَنَّ رَجُلًا يُدْعَى خِذَامًا أَنْكَحَ ابْنَةً لَهُ نَحْوَهُ

ہم سے اسحاق بن راہویہ نے بیان کیا ، کہاہم کو یزید بن ہارون نے خبردی ، کہا ہم کو یحییٰ بن سعید انصاری نے خبردی ، ان سے قاسم بن محمد نے بیان کیا ، ان سے عبد الرحمن بن یزید اور مجمع بن یزید نے بیان کیا کہ خذام نامی ایک صحابی نے اپنی لڑکی کا نکاح کر دیا تھا ۔ پھر پچھلی حدیث کی طرح بیان کیا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت