فهرس الكتاب

الصفحة 5378 من 7563

کتاب: کھانوں کے بیان میں

باب: برتن میں سامنے سے کھانا

5378 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ أَبِي نُعَيْمٍ، قَالَ: أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِطَعَامٍ، وَمَعَهُ رَبِيبُهُ عُمَرُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، فَقَالَ: «سَمِّ اللَّهَ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ»

ہم سے عبداللہ بن یوسف تینسی نے بیان کیا ، کہاہم کو امام مالک نے خبردی ، ان سے ابو نعیم وہب بن کیسان نے بیان کیاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھانا لایا گیا ، آپ کے ساتھ آپ کے ربیب عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ بھی تھے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بسم اللہ پڑھ اوراپنے سامنے سے کھا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت