فهرس الكتاب

الصفحة 5761 من 7563

کتاب: دوا اور علاج کے بیان میں

باب: کہا نت کا بیان

5761 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الحَارِثِ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ، قَالَ: «نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ الكَلْبِ، وَمَهْرِ البَغِيِّ، وَحُلْوَانِ الكَاهِنِ»

ہم سے عبداللہ بن محمد مسندی نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان ابن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے زہری نے ، ان سے ابو بکر بن عبدالرحمن بن حارث نے اور ان سے ابو مسعود رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت ، زنا کی اجرت اور کاہن کی کہا نت کی وجہ سے ملنے والے ہدیہ سے منع فرمایاہے ۔

یعنی ایک مومن مسلمان کے لیے ان کا کھانا لینا حرام ہے۔ کتے کی قیمت ، زانیہ عورت کی اجرت اور کاہنوں کے تحائف ان کا لینا اور کھانا قطعًا حرام ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت