فهرس الكتاب

الصفحة 6760 من 7563

کتاب: فرائض یعنی ترکہ کے حصول کے بیان میں

باب : جب کوئی کسی مسلمان کے ہاتھ پر اسلام لائے تو وہ اس کا وارث ہوتا ہے یا نہیں

6760 حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْطَى الْوَرِقَ وَوَلِيَ النِّعْمَةَ

ہم سے ابن سلام نے بیان کیا، کہا ہم کو وکیع نے خبردی، انہیں سفیان نے، انہیں منصور نے، انہیں ابراہیم نے، انہیں اسود نے، اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ولاءاس کے ساتھ قائم ہوگی جو قیمت دے اور احسان کرے۔ ( آزاد کرکے)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت