کتاب کا نام: صحیح بخاری - مصنف: محمد بن اسماعیل البخاری - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2012ء الموافق ۱۴۳۳ھ - مترجم: حافظ عبدالستار حماد - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: دیتوں کے بیان میں
باب : عورت کے پیٹ کا بچہ جو ابھی پیدا نہ ہوا ہو
6906 فَشَهِدَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ أَنَّهُ شَهِدَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِهِ
پھر حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے بھی گواہی دی کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا فیصلہ کیا تھا تو وہ موجود تھے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.